MEDPET Supplier of Quality Medicines Now Available Click here

Delivery

پنجرا ڈاٹ کام آن لائن پٹ سپلائیزشاپ پر تمام منفرد سپلیمنٹس اور ادویات پورے پاکستان میں فری بزریعہ ٹی سی ایس بھیجی جاتی ہیں۔

پرڈوکٹس آرڈر کرنے کے ایک گھنٹے کے اندر ہمارا نمائندہ آپ سے ٰآرڈر کنفرم کرے گا تصدیق کے بعد آپ کا آرڈر دو دنوں تک آپ تک پہنچ جاے گا۔

اپنے آرڈر کے بارے میں جانے کے لیے آپ مائی اکاونٹ کا پیج وزٹ کریں۔

١۔ آرڈر بذریعہ کوریئر ارسال کیے جاتے ہیں۔ آرڈر بھیجنے کے بعد آپ کو ٹریککینگ نمبر دیا جائے گا۔ جس کو آپ بآسانی ٹریک کر سکتے ہیں۔ اور یہ آپ کی زمہ داری ہو گی۔
٢۔ ایک ہزار سے زیادہ اور ایک کلو سے کم آرڈر فری شپ یا ڈلیور کیا جاتا ہے۔ جو دو دنوں تک آپ تک پہنچ جاتا ہے۔
٣۔ ایک ہزار سے کم آرڈر پر شپ منٹ یا ڈلیوری چارجیز آپ کو ادا کرنا ہونگے۔ جارجیز جاننے کے لیے ہمارے نمائندے سے رابطہ کریں۔
٤- ایک کلو سے زیادہ وزن پر پچاس روپے فی کلو گرام کے حساب سے ادا کرنا ہونگے۔

There are no products