MEDPET Supplier of Quality Medicines Now Available Click here

Terms & Conditions

آرڈر دینا

١۔ پنجرا پروڈکٹس کی قیمتیں پورے پاکستان میں مستحکم ماسوائے پروموشن اور ڈئلیز۔
٢۔ آرڈر کی ہوئی پروڈکٹس کی پے منٹ کے موصول ہونے کے بعد ہی آپ کا آرڈر فائنل اور حتمی سمجھا جائے گا۔ سٹاک نہ ہونے کی صورت میں آرڈر کو کنسل کیا جا سکتا ہے یا اگلی شپ منٹ تک ڈیلے ہوسکتا ہے۔
٣۔ آرڈر موصول ہونے کے بعد یا حاصل کرتے وقت اگر آپ کو کوئی شکایت ہو تو ہمارے نمائندے سے اسی وقت رابطہ کریں۔


ڈلیوری یا شپنگ

١۔ آرڈر بزریعہ کوریئر ارسال کیے جاتے ہیں۔ آرڈر بھیجنے کے بعد آپ کو ٹریککینگ نمبر دیا جائے گا۔ جس کو آپ بآسانی ٹریک کر سکتے ہیں۔ اور یہ آپ کی زمہ داری ہو گی۔
٢۔ ایک ہزار سے اوپر آرڈر فری شپ یا ڈلیور کیا جاتا ہے۔ جو دو دنوں تک آپ تک پہنچ جاتا ہے۔
٣۔ ایک ہزار سے کم آرڈر پر شپ منٹ یا ڈلیوری چارجیز آپ کو ادا کرنا ہونگے۔ جارجیز جاننے کے لیے ہمارے نمائندے سے رابطہ کریں۔


ریٹرن پالیسی

١۔ سات دنوں میں بغیر اوپن ہوئی پروڈکٹس کو واپس اپنے خرچے پر بھیج سکتے ہیں اور ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ اوپن اور استمال شدہ پروڈکٹس واپس یا تبدیل نیہں ہونگی۔
٢۔ اگر پروڈکٹس استعمال کرنے کے بعد کوئی اثرات نظر نہ آئیں تو آپ ہمارے نمائندے سے رابطہ کر سکتے ہیں جس پر آپ کو فری اڈوایئز مہیا کی جائیں گی۔

There are no products